مردے کا پاسپورٹ



مردے کا پاسپورٹ۔۔۔۔

اہرام مصر میں رکھی فرعون کی ممی کو سپین میں میں ہونے والی 1974ء کی عالمی نمائش میں رکھا جانا تھا۔ عالمی قانون کے مطابق بغیر پاسپورٹ کسی دوسرے ملک میت نہیں لے جائی جا سکتی، فرعون کو پاسپورٹ جاری ہوا جو کہتا تھا:

" میں فرعون، بادشاہوں کا بادشاہ، مجھے کوئی نہیں ہرا سکتا، نہ مجھے موت اے گی۔ تاقیامت دنیا میں عظمت کے ساتھ رہوں گا "

اس دور میں مصر کے ہر بادشاہ کو فرعون کہا جاتا تھا۔ حضرت موسی کے زمانے میں اس کا نام "راعمسیس" تھا۔ روم کا بادشاہ قیصر اور حبشہ میں ہر فرعون نجاشی کہلاتا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

The Little Robot and the Blue Bird