سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑا مشورہ دے دیا


 
سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑا مشورہ دےدیا

آپ نے سب کو آزمالیا کپتان بناکر لیکن کوئی کامیاب نہیں ہوسکا آپ کے پاس کپتانی کیلئے ایک ایسا کرکٹر موجود ہے جو صرف ٹیم کیلئے ہمیشہ سوچتا ہے اور وہ ہے فخرزمان میرے بس میں ہوتا تو میں فخر کو ابھی سے 2028 ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کپتان بنادیتا اور یونس خان کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا جائے لمبے عرصے کیلئے دیکھنا پھر آپ کی ٹیم پرفارمنس دیتی ہے یا نہیں اس وقت اگر کپتانی کرنے کا کوئی حق رکھتا ہے اور اس ٹیم کو اٹھا سکتا ہے تو وہ ہے فخرزمان میچ ونر پلیئر ہے اور ٹیم کے سب کھلاڑی اس سے خوش ہے ون ڈے ٹیم میں شاہین کی جگہ نہیں بنتی ہے تو کپتان کیسے ہوسکتا ہے جو بند چار اوور پورے نہیں کرسکتا تو وہ دس اوور کیسے کرسکتا ہے

https://www.effectivegatecpm.com/ab86707dm?key=f0fd877fc4b6970fa54132b456b07da4

#T20WorldCup #cricket #syedghafarshah

Comments