کسی نے زبردست بیان لکھا ہے کہ


 کسی نے زبردست بیان لکھا ہے کہ

اگر پی ایل 15 میزائل کی رینج 100 کلومیٹر بتائی جا سکتی ہے اور موقع پہ 200 کلومیٹر نکل اتی ہے تو شاہین میزائل جس کی رینج دو ہزار کلومیٹر بتائی ہوئی ہے وہ موقع پر 7 ہزار کلومیٹر چل جائے کچھ کہا نہیں جا سکتا 😅😅😅🤐

عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے 🚀

پاکستانی قوم اس وقت اس لیے مزے کر رہی ہے کیونکہ اب ہی تو وہ پیپر ایا ہے جس کے لیے ہم نے 75 سال سے تیاری کی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

The Little Robot and the Blue Bird