دہشت گرد ناجائز ریاست ازرائیل نے امریکی سپورٹ، اسلحے سے ایران پر کئی حملے کردئے ہیں
https://www.effectivegatecpm.com/grz0xzg7f?key=38d1c1d726187d544c3645d537a041e6
دہشت گرد ناجائز ریاست ازرائیل نے امریکی سپورٹ، اسلحے سے ایران پر کئی حملے کردئے ہیں،،ایران کے خلاف حملے اور جنگ بغیر کسی ثبوت اور نیوکلیئر ہتھیاروں کی موجودگی/بنانے کی جھوٹے دعوے کی بنیاد پر کئے گئے،حرمین شریفین سمیت پورا عالم اسلام بلاتفریق ازرائیلی، امریکی جارحیت، حملوں، قبضے کی خطرے میں ہے۔https://www.effectivegatecpm.com/q5471dcxcv?key=37f65748e2562757ba94d67e0825d22dکیا شہباز شریف ٹرمپ کیلئے ایک اور نوبل انعام کا اعلان کرینگے؟؟؟کیا ونڈرفل پرائم منسٹر اور فیورٹ فیلڈ مارشل اب بھی ٹرمپ کی دوستی پر فخر کریں گے۔؟؟؟
پاکستان کے غلام حکمران پیس بورڈ میں ٹرمپ کے زیر قیادت ازرائیل کیساتھ بیٹھنے والوں کی آنکھیں اب کھلیں گی کہ ازرائیل عالم اسلام کا دشمن ہے وہ عالم اسلام کیلئے جارحیت، قتل و غارتگری، قبضے کے علاوہ کوئی اور منصوبہ نہیں رکھتا،
https://www.effectivegatecpm.com/grz0xzg7f?key=38d1c1d726187d544c3645d537a041e6
یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے دہشتگردی ہے،رمضان المبارک کے مہینے میں جدید ترین ہتھیاروں سے حملے/دہشتگردی کیخلاف ایران کے مظلوم ملت کیساتھ ہیں ۔
ایران حسب سابق ڈٹا رہے گا،،جیت ایران اور مزاحمت کی ہوگی۔
https://www.effectivegatecpm.com/ab86707dm?key=f0fd877fc4b6970fa54132b456b07da4
عالمی برادری، او آئی سی اور تمام باضمیر انسانیت ازرائیلی، امریکی جارحیت، دہشتگردی کیخلاف ایران کیساتھ کھڑے ہوجائیں۔
حکمران کھل کر ازرائیلی امریکی حملے کی مذمت کرےاور ایران کیساتھ ان کی دفاع اور بقا کی جنگ میں کھل کر کھڑا ہوجائے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ۔
https://www.effectivegatecpm.com/ab86707dm?key=f0fd877fc4b6970fa54132b456b07da4

Comments
Post a Comment