Posts

Showing posts with the label Iran V's Israel

ایران کیوں بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ہر دن حملے کررہاہے ؟

Image
 ایران کیوں بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ہر دن حملے کررہاہے ؟ امریکہ یہاں سے جوابی کارروائی کیوں نہیں کررہا؟  اور یہ اڈہ اسرائیل کی لائف لائن کیسے ہے؟ آئیے سمجھتے ہیں ۔🍁 بحرین میں امریکی بحریہ کا پانچواں بیڑا محض ایک فوجی چھاؤنی نہیں، بلکہ یہ مشرق وسطی کا وار روم ہے جہاں سے پورے خطے کی تقدیر کے فیصلے کیے جاتے ہیں۔🍁 یہ اڈہ پاکستان سمیت تقریباً 21 ممالک کی سمندری حدود اور فضائی نگرانی کرتا ہے۔ ایران کے ڈاکٹر فواد ایزدی کے مطابق یہ اڈہ مشرق وسطی میں امریکی استعمار کا مرکز ہے یہاں سے ہونے والے فیصلے عرب ملکوں کے خودمختاری کو کچلتے ہیں ۔🍁 امریکہ میں فلسطینی نژاد عبد الباری کے مطابق یہ اڈہ اسرائیل کا فرنٹ لائن ڈیفنس ہے ۔ اسکی موجودگی کا مقصد اسرائیل کا تحفظ ہے ۔ پانچواں بیڑا اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان فوجی تعاون کا پل ہے، جس کی وجہ سے ابراہیمی معاہدوں جیسے سیاسی فیصلے ممکن ہوئے۔🍁 اس اڈے کے بغیر امریکہ مشرق وسطیٰ میں محض ایک تماشائی رہ جائے گا اور پھر یہاں کے فیصلے چین اور روس کریں گے ۔ جنگ کے پہلے دن ڈرونز سے انٹرسیپٹ میزائل کا ذخیرہ کم کروایا، دوسرے دن ڈیٹا سنٹر کو نقصان ...

یے محض تصویریں نہیں ہیں… یہ ایک سنی اور ایک شیعہ کی لاشیں

Image
یے محض تصویریں نہیں ہیں… یہ ایک سنی اور ایک شیعہ کی لاشیں ہیں۔ کل جب سنی مرا تھا تو کچھ شیعہ خوش تھے، آج جب شیعہ مرا ہے تو کچھ سنی خوش ہیں۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ دونوں کا دشمن ایک ہی ہے۔ کل سنی کو مارا گیا تو کچھ شیعوں نے دشمن کی زبان بولی، آج شیعہ مارا جا رہا ہے تو کچھ سنی دشمن کی زبان بول رہے ہیں۔ اور اسی طرح ایک دوسرے کا تماشہ دیکھتے دیکھتے دونوں باری باری مرتے رہیں گے۔ دشمن اپنے کھیل میں ماہر ہے، وہ شیعہ اور سنی میں فرق نہیں کرتا، وہ مسلمان کو مسلمان کے خلاف کھڑا کرکے سب کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ اصل خطرہ باہر سے کم اور ان غداروں سے زیادہ ہے جو ہمارے اندر بیٹھے ہیں، جو دشمن کی سوچ اور نفرت کو پھیلا رہے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو سب سے زیادہ نقصان اپنوں کی غداری نے پہنچایا ہے۔ ایسے سپہ سالار بھی مروائے گئے جن کے نام سے دشمن کانپتا تھا۔ آج بھی زیادہ تر اسلامی ممالک اپنے مفادات اور طاقتور ملکوں کو خوش کرنے میں لگے ہیں، اور آپس کی لڑائیوں میں کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔ اگر ہم نے ہوش نہ کیا تو کل نہ سنی بچے گا نہ شیعہ — صرف قبریں رہ جائیں گی۔ اس لیے نفرت چھوڑو، دشمن کو پہچانو، ورنہ ...

Islami information

Image
 💘💖اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجتا ہے  اے مومنوں! تم بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجو💖💘 ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

خدا حافظ 😭 انا للہ وانا الیہ الراجعون

Image
 خدا حافظ 😭 انا للہ وانا الیہ الراجعون   *مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سالا بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین🤲🏻🥺*خدا حافظ 😭 انا للہ وانا الیہ الراجعون  مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ‎﴿٢٣﴾ سورہ احزاب مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدہ کو سچ کر دکھایا ہے ان میں بعض اپنا وقت پورا کرچکے ہیں اور بعض اپنے وقت کا انتظار کررہے ہیں اور ان لوگوں نے اپنی بات میں کوئی تبدیلی نہیں پیدا کی ہے

خدا حافظ 😭 انا للہ وانا الیہ الراجعون

Image
 خدا حافظ 😭 انا للہ وانا الیہ الراجعون  مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ‎﴿٢٣﴾ سورہ احزاب مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدہ کو سچ کر دکھایا ہے ان میں بعض اپنا وقت پورا کرچکے ہیں اور بعض اپنے وقت کا انتظار کررہے ہیں اور ان لوگوں نے اپنی بات میں کوئی تبدیلی نہیں پیدا کی ہے *مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سالا بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین🤲🏻🥺*

دہشت گرد ناجائز ریاست ازرائیل نے امریکی سپورٹ، اسلحے سے ایران پر کئی حملے کردئے ہیں

Image
 https://www.effectivegatecpm.com/grz0xzg7f?key=38d1c1d726187d544c3645d537a041e6 دہشت گرد ناجائز ریاست ازرائیل نے امریکی سپورٹ، اسلحے سے ایران پر کئی حملے کردئے ہیں،،ایران کے خلاف حملے اور جنگ بغیر کسی ثبوت اور نیوکلیئر ہتھیاروں کی موجودگی/بنانے کی جھوٹے دعوے کی بنیاد پر کئے گئے،حرمین شریفین سمیت پورا عالم اسلام بلاتفریق ازرائیلی، امریکی جارحیت، حملوں، قبضے کی خطرے میں ہے۔https://www.effectivegatecpm.com/q5471dcxcv?key=37f65748e2562757ba94d67e0825d22d کیا شہباز شریف ٹرمپ کیلئے ایک اور نوبل انعام کا اعلان کرینگے؟؟؟کیا ونڈرفل پرائم منسٹر اور فیورٹ فیلڈ مارشل اب بھی ٹرمپ کی دوستی پر فخر کریں گے۔؟؟؟ پاکستان کے غلام حکمران پیس بورڈ میں ٹرمپ کے زیر قیادت ازرائیل کیساتھ بیٹھنے والوں کی آنکھیں اب کھلیں گی کہ ازرائیل عالم اسلام کا دشمن ہے وہ عالم اسلام کیلئے جارحیت، قتل و غارتگری، قبضے کے علاوہ کوئی اور منصوبہ نہیں رکھتا،  https://www.effectivegatecpm.com/grz0xzg7f?key=38d1c1d726187d544c3645d537a041e6 یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے دہشتگردی ہے،رمضان المبارک کے مہی...