خدا حافظ 😭 انا للہ وانا الیہ الراجعون


 خدا حافظ 😭 انا للہ وانا الیہ الراجعون 



 *مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ آپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سالا بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین🤲🏻🥺*خدا حافظ 😭 انا للہ وانا الیہ الراجعون 

مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ‎﴿٢٣﴾ سورہ احزاب


مومنین میں ایسے بھی مرد میدان ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے وعدہ کو سچ کر دکھایا ہے ان میں بعض اپنا وقت پورا کرچکے ہیں اور بعض اپنے وقت کا انتظار کررہے ہیں اور ان لوگوں نے اپنی بات میں کوئی تبدیلی نہیں پیدا کی ہے

Comments

Popular posts from this blog

Online Earning Kaise Karein? Ad Networks Aur Website Se Paise Kamanay Ka Asan Tareeqa 2026

YouTube vs. Ad Networks (Monetag/Adsterra)

Viral Update: Secret YouTube Monetization Hacks 2026