Islami information
💘💖اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجتا ہے
اے مومنوں!
تم بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجو💖💘
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

Comments
Post a Comment